ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :لڑکی سے چھیڑ چھاڑ: ملزم گرفتار

بھٹکل :لڑکی سے چھیڑ چھاڑ: ملزم گرفتار

Tue, 12 Jul 2016 19:05:33    S.O. News Service

بھٹکل:12/ جولائی(ایس او نیوز(ٹیلرنگ کلاس ختم کرکے گھر لوٹنے والی ایک نابالغ لڑکی کا پیچھا کرتے ہوئے اس سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں ایک نابالغ لڑکے کو پولس اپنی تحویل میں لئے جانے کا واقعہ تعلقہ کے سرپن کٹے پر پیش آیا ہے۔ ملزم کی شناخت گلمی کے مکین کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ گرفتار شدہ لڑکے کو کاروار کے ریمانڈ ہوم روانہ کیا گیا ہے۔ بھٹکل دیہی پولس تھانےمیں کیس درج ہواہے، ایس آئی منجپا کی قیادت میں جانچ جاری ہے۔


Share: